Home sticky post 3 وزیراعظم کامولانا فضل الرحمان ، حافظ نعیم الرحمان ،شاہ اویس نورانی اور آفتاب شیر پاؤ سے ٹیلی فونک رابطہ ،عیدکی مبارک باد،ملکی مجموعی و سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم کامولانا فضل الرحمان ، حافظ نعیم الرحمان ،شاہ اویس نورانی اور آفتاب شیر پاؤ سے ٹیلی فونک رابطہ ،عیدکی مبارک باد،ملکی مجموعی و سیاسی صورتحال پر گفتگو

Share
Share

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان ، جمعیت علمائے پاکستان کے سیکرٹری جنرل شاہ اویس نورانی اور قومی وطن پارٹی کے رہنماء آفتاب احمد خان شیر پاؤ سے ٹیلی فونک رابطہ کیاہے ۔
ٹیلی فونک رابطے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے ان رہنماؤں کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر سیاسی رہنماؤں نےبھی وزیراعظم کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ٹیلی فونک رابطے کے دوران ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...