Home sticky post 4 روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل

روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل

Share
Share

ماسکو:روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہو گیا۔

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ دفاع کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین نے مزید 303 جنگی قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔
روسی وزارتِ دفاع کا مزید کہنا ہے کہ استنبول میں مذاکرات کے تحت 1، 1 ہزار قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہوا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق جمعے کو دونوں ممالک نے ایک دوسرے کے 390 اور ہفتے کو 307 قیدیوں کا تبادلہ کیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...