Home sticky post امریکہ کی معروف رکن کانگریس الہان عمر پرتقریب میں خطاب کے دوران حملہ

امریکہ کی معروف رکن کانگریس الہان عمر پرتقریب میں خطاب کے دوران حملہ

Share
Share

منیاپولس:ڈیموکریٹس سے تعلق رکھنے والی امریکہ کی معروف رکن کانگریس الہان عمر پرتقریب میں خطاب کے دوران حملہ کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر پرایک سفید فام ملزم نے دوران خطاب سپرے کر دیا،تاہم اس اچانک حملے میں محفوظ رہیں۔

سپرے منیاپولس میں تقریب سے خطاب کے دوران کیا گیا۔سکیورٹی اہلکار نے سپرے کرنے والے سفید فام ملزم کو حراست میں لے لیا۔ بعدازاں الہان عمر نے ہوم لینڈ سکیورٹی کی وزیر سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اکثر و بیشتر رکن کانگریس الہان عمر پر تنقید کرتے رہے ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...