Home نیوز پاکستان پاک بحریہ کی دستاویزی فلم کا پرومو جاری

پاک بحریہ کی دستاویزی فلم کا پرومو جاری

Share
Share

کراچی: پاکستان بحریہ نے یوم بحریہ کی مناسبت سےبننے والی دستاویزی فلم کا پروموجاری کر دیا۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دستاویزی فلم ضرب 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران دوارکا پر کیے گئے آپریشن سومنات کی جنگی روداد ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کا مزید کہنا تھا کہ بحری جنگی تاریخ میں آپریشن سومنات ایک ایسی ضرب ہے جو دشمن کبھی نہ بھولے گا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...