Home کھیل پی ایس ایل سیزن 9 ، آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں بقا کی جنگ لڑیں گی

پی ایس ایل سیزن 9 ، آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں بقا کی جنگ لڑیں گی

Share
Share

کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے پہلے ایلیمنیٹر میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں بقا کی جنگ لڑیں گی۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 9 میں گزشتہ روز ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا تاہم میچ ہارنے کے باوجود پشاور زلمی ٹورنامنٹ سے باہر نہیں ہوئی۔
آج ایک اور ٹیم کے پی ایس ایل سیزن 9 سے رخصتی کا وقت ہے، آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سے ہارنے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہو جائے گی جبکہ فاتح ٹیم کا ایلیمنیٹر 2 میں پشاور زلمی سے مقابلہ ہو گا۔
پشاور زلمی کا مقابلہ آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلے جانے والے ایلیمنیٹر ون کی فاتح ٹیم کے ساتھ 16 مارچ کو کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں ہو گا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...