Home کھیل ‎پی ایس ایل سیزن 9،اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کا فیلڈنگ کا فیصلہ

‎پی ایس ایل سیزن 9،اسلام آباد یونائیٹڈ کا ٹاس جیت کا فیلڈنگ کا فیصلہ

Share
Share

‎لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کے افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندر کے خلاف ٹاس جیت کر فلیڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

‎لاہور قلندر میں شاہین آفریدی کپتان، فخر زمان شاہ زیب فرحان ، دوشان ،عبداللہ شفیق، ٹوکر، سلمان فیاض، ڈیوڈ ویسس، جمشید خان، حارث رؤف،زمان خان شامل ہیں۔

‎اسلام آباد یونائیٹڈ میں شاداب خان کپتان، ایلکس ہیلز، کولن منرو، سلمان علی آغا،اعظم خان، حیدر علی،عمران وسیم ،فہیم اشرف، نسیم شاہ عبید شاہ ، ٹائمل ملز شامل ہیں۔

‎ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن نائن کے آج افتتاحی میچ میں جیت کا قرعہ کس کے نام کا نکلتا ہے، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کی کارکردگی بتائے گی۔

Share
Related Articles

سہ ملکی سیریز ، نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

لاہور :سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف...

ٹرائی سیریز، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی

لاہور: سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان...

نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ...