Home کھیل پی ایس ایل سیزن 9، ریپلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹنگ 26 جنوری کو ہوگی

پی ایس ایل سیزن 9، ریپلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹنگ 26 جنوری کو ہوگی

Share
Share

لاہور: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے لئے ریپلیسمنٹ اور سپلیمنٹری ڈرافٹنگ 26 جنوری کو ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فرنچائزز کو پی ایس ایل مینجمنٹ نے ڈرافٹنگ کا شیڈول دے دیا۔

فرنچائزز عدم دستیاب کھلاڑیوں کی جگہ متبادل کھلاڑیوں سمیت 19ویں اور 20ویں کھلاڑی کیلئے سپلیمنٹری ڈرافٹنگ کریں گی۔

خیال رہے کہ پی ایس ایل کا نواں ایڈیشن 17 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...