Home کھیل ‎ پی ایس ایل سیزن9 ،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

‎ پی ایس ایل سیزن9 ،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

Share
Share

لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلے میچ میں ناقابل شکست کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں دوپہر 2 بجے ملتان سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔

ایونٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اب تک تین میچز کھیل کر ناقابل شکست رہی ہے جبکہ ملتان سلطانز نے چار میچز کھیلے 3 میں کامیابی اور ایک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسرے میچ میں لاہور قلندرز کا پشاور زلمی سے جوڑ پڑے گا، میچ شام 7 بجے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں لاہور قلندرز چار میچ کھیل چکی اور چاروں میں ہی ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا جبکہ پشاور زلمی نے تین میچز کھیلے ایک میں کامیابی اور دو میچز میں شکست ہوئی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...