Home سیاست پی ٹی آئی والے پہلے بغیر محنت آگئے تھے، اب محنت کریں،آصف زرداری

پی ٹی آئی والے پہلے بغیر محنت آگئے تھے، اب محنت کریں،آصف زرداری

Share
Share

نواب شاہ:سابق صدر و حلقہ این اے 207 کے پیپلز پارٹی کے امیدوار آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے پہلے بغیر محنت آگئے تھے، اب محنت کریں۔

ریٹرننگ آفس کے سامنے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری نے کہا کہ چیف جسٹس نے کہہ دیا ہے انتخابات ضرور ہوں گے، پیپلز پارٹی کا مستقبل روشن ہے، انشاء اللہ ہم حکومت بنائیں گے۔

اس سے قبل سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے نواب شاہ ایئرپورٹ پہنچے، انہوں نے حلقہ این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...