Home سیاست آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا

Share
Share

الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا۔

سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو نگراں وزیرِ اعظم کے سیکریٹری خرم آغا نے مراسلہ ارسال کیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد کی جگہ تعیناتی کے لیے پینل آف آفیسرز تجویز کرے۔

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی تجویز صدرِ مملکت عارف علوی کو ارسال کر دی۔

کابینہ ڈویژن نے سمری میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ دیا۔v

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...