عوام نے اپنی رائے کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے 4 سالوں میں کچھ نہیں کیا”لوگ چئیرمین کو پہچان گئے ہیں، اچھا ہوا وہ گرفتار ہوا۔عوام کو سمجھ آگئی ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی کے پیچھے بھاگنے کا کوئی فائدہ نہیں۔”9 مئی کے سانحے کے بعد عوام کو سمجھ آ گئی کہ یہ بیرونی ایجنڈہ پر کام کرتے ہیں۔عوام نے کہا کہ عوام چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ہو گئی ہے کیونکہ عوام کی ان سے امیدیں ٹوٹ چکی ہیں لوگوں کو سمجھ آ گئی ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی سیاسی نہیں بلکہ کرپٹ آدمی ہیں یہ باطل قوتوں اور ملک دشمن قوتوں کا ایجنٹ ہے۔لوگ سمجھ چکے ہیں کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پیچھے بھاگنا فضول ہے۔