Home کھیل قطرانٹرنیشنل جونیئرسکواش چیمپئن شپ ،پاکستان کے عبداللہ زمان کی فائنل میں رسائی

قطرانٹرنیشنل جونیئرسکواش چیمپئن شپ ،پاکستان کے عبداللہ زمان کی فائنل میں رسائی

Share
Share

دوحہ: قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان نے فائنل میں جگہ بنالی ۔

دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں انڈر 15 کے سیمی فائنل میں عبداللہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو سٹریٹ گیمز سے شکست دی ، عبداللہ زمان کی کامیابی کا سکور 11-6 ، 11-7 اور 11-2 رہا۔

ادھر عبداللہ کے چھوٹے بھائی ریان زمان کا قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں سفر سیمی فائنل میں اختتام پذیر ہوگیا ، 8 سالہ ریان کو انڈر 11 کے سیمی فائنل میں کویتی کھلاڑی سلمان علی صلاح نے ہرادیا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...