Home تازہ ترین راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار

راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار

Share
Share

اسلام آباد: راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔سلام آباد کے کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جڑواں شہروں میں بارش ہوئی جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔

اتوار کی شام اسلام آباد اور راولپنڈی میں گالی گٹھائیں چھائیں جس کے بعد بادل کھل کر برسے۔

جڑواں شہروں میں بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا جس کے باعث گاڑیوں کی آمد و رفت میں خلل آیا اور ٹریفک جام بھی ہوا۔

اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں بھی موسلادھار بارش جبکہ کچھ علاقوں میں ژالہ باری بھی ہوئی۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آبادمیں موسلادھاربارش اور ژالہ باری کی پیشنگوئی کی تھی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...