Home sticky post 4 راول ڈیم کے سپل ویز کھول دئیے گئے

راول ڈیم کے سپل ویز کھول دئیے گئے

Share
Share

اسلام آباد:راول ڈیم میں پانی کی سطح 1750 فٹ تک پہنچنے کے بعد آج دوپہر 2 بجے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے اور راول ڈیم حکام نے تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی آگاہ کر دیا ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے بچا جا سکے۔

سپل ویز کھلنے کے بعد کورنگ نالہ میں پانی کے بہاؤ میں خاطر خواہ اضافہ متوقع ہے، جس کے پیش نظر نالہ سے ملحقہ رہائشی علاقوں کے مکینوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔

حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ پانی کا بہاؤ تیز ہونے کی صورت میں کورنگ نالہ یا نالے پر بنے عارضی پل کو عبور کرنے سے مکمل طور پر گریز کریں، کیونکہ یہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...