Home نیوز پاکستان ٹک ٹاک ویڈیو پر تکرار، لڑکی نے فائرنگ کر کے 14 سالہ بہن کو قتل کردیا

ٹک ٹاک ویڈیو پر تکرار، لڑکی نے فائرنگ کر کے 14 سالہ بہن کو قتل کردیا

Share
Share

گجرات: پنجاب کے ضلع گجرات میں دو بہنوں کے درمیان ٹک ٹاک پر ہونے والے جھگڑے میں فائرنگ سے ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق گجرات کے علاقے دو حقیقی بہنوں میں ٹک ٹاک بنانے کے معاملے پر آپس میں جھگڑا ہوا، جس میں ایک بہن نے فائرنگ کر کے دوسری کو مار ڈالا۔

پولیس کے مطابق واقعہ گاؤں کریالہ میں اُس وقت پیش آیا جب تکرار پر ماریہ افضل نے اپنی بہن صبا افضل کو فائرنگ کر کے قتل کیا۔

پولیس نے بھائی کی مدعیت میں بہن کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، مقتولہ صباء افضل کی عمر 14 سالہ موت سینے میں فائر لگنے سے ہوئی۔

Share
Related Articles

اسلام آبادہائی کورٹ کے 5ججز نے سینارٹی کیخلاف درخواست دائر کردی

اسلام آباد:اسلام آبادہائی کورٹ کے 5ججز نے سینارٹی کیخلاف درخواست دائر کردی۔...

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب جاری کردیا

اسلام آباد:چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے صدقہ فطر وفدیہ صوم کا نصاب...

ملٹری کورٹس کیس،کیا ایگزیکٹو کے ماتحت فورسز عدالتی اختیار کا استعمال کرسکتی ہیں یا نہیں؟ آئینی بینچ

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں آئینی بینچ میں زیر سماعت فوجی عدالتوں میں...