Home Uncategorized گھر کا کچرا اٹھانے کے لئے بھی روبوٹ 4 این ای ون تیار

گھر کا کچرا اٹھانے کے لئے بھی روبوٹ 4 این ای ون تیار

Share
Share

نیویارک: گھر کے ’ناپسندیدہ‘ کاموں کیلئے بھی روبوٹ 4 این ای ون تیار ہوگیا، یہ روبوٹ آپ کے گھر کا کچرا بھی باہر پھینک دیتا ہے۔

ساتھ ہی ساتھ انجینئرنگ کی دنیا کا تخیل ایک ایسے روبوٹ کی تیاری کی جانب مائل ہو چکا ہے جو انسان کی طرح سوچتا اور عمل کرتا ہو۔

اس سفر میں اب تک چند نتائج سامنے آ چکے ہیں، ہم جان چکے ہیں کہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے پیچیدہ سوچ کا عمل اور دماغ کی تخلیقی صلاحیت کی نقل کی جا سکتی ہے لیکن ایک روبوٹ گھر کا کچرا بھی باہر پھینک سکتا ہے۔

امریکہ کی ایک کمپنی نے ایسا روبوٹ تیار کیا ہے جو گھر کے روزمرہ کے کاموں میں مدد دیتا ہے، گھر سے کچرا اٹھا کر باہر پھینکنا ہو یا کوئی اور کام جو خود نہیں کرنا چاہتے تو اس کیلئے روبوٹ کی مدد لے سکتے ہیں۔

روبوٹ فور این ای ون صفائی کا کام نہایت خوش اسلوبی اور تیزی سے انجام دے سکتا ہے، کچرا بھی باہر پھینک دیتا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...