Home Uncategorized روسی صدر کایوکرین میں جنگ بندی کے ارادے کا اظہار

روسی صدر کایوکرین میں جنگ بندی کے ارادے کا اظہار

Share
Share

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین میں جنگ بندی کرنے کے ارادے کا اظہار کر دیا ہے۔

جی 20 رہنماؤں سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے پر غور کر رہے ہیں، یوکرین سے امن قائم کرنے کیلئے آگے بڑھنے کو تیار ہیں، جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔

خیال رہے کہ فروری 2022ء میں شروع ہونے والی جنگ کے بعد روس اور یوکرین میں درجنوں افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ امریکا یوکرین کو بھرپور مالی اور فوجی امداد فراہم کر رہا ہے، رواں سال یوکرین کیلئے 250 ملین ڈالرز کے پیکیج کا اعلان کیا تھا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...