Home انٹرٹینمٹ سلمان خان نے اپنی 59 ویں سالگرہ کس کے ساتھ منائی ؟

سلمان خان نے اپنی 59 ویں سالگرہ کس کے ساتھ منائی ؟

Share
Share

ممبئی:بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان آج اپنی 59 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہر سال کی طرح سلمان خان کی بہن نے اپنے بھائی کے لیے سالگرہ کی تقریب کا اہتمام کیا۔

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی بیٹی بھی 27 دسمبر کو پیدا ہوئی تھی اور ہر سال یہ دونوں اپنی سالگرہ ساتھ مناتے ہیں۔

بہن کی جانب سے سالگرہ کی تقریب میں شرکت کے لیے سلمان خان رات کو ان کے گھر پہنچے تھے۔

تقریب میں سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ سنگیتا بجلانی، بھائی سہیل خان اور دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی۔
سوشل میڈیا پر اس سالگرہ کی تقریب کی ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جسے سلمان خان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔

Share
Related Articles

مزید 16 آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے جارہے ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد :وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ مزید 16...

افغان بارڈر پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 سے زائد دہشتگردواصل جہنم

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں...

چیئرمین پی اے سی کون ہو گا، فیصلہ میں کروں گا، کوئی حکومتی عہدیدار نہیں، بانی پی ٹی آئی

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین...

کرم کی صورتحال پر گرینڈ جرگہ، فریقین کے درمیان امن معاہدہ طے

کوہاٹ :کرم کی صورتحال پر ہونے والے گرینڈ جرگے میں فریقین کے...