Home sticky post 3 سعودی عرب نے پاکستان کے لیے ڈپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی

سعودی عرب نے پاکستان کے لیے ڈپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی

Share
Share

اسلام آباد:سعودی عرب نے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں ایک بار پھر توسیع کر دی۔

ذرائع کے مطابق سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ نے3ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کردی، سعودی عرب کے3 ارب ڈالرز کے ڈپازٹ کی مدت آج ختم ہورہی ہے .

سعودی عرب کا 3 ارب ڈالرز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ہے، سعودی عرب نے2021 میں پاکستان کو 3 ارب ڈالرز کا ڈپازٹ فراہم کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...