Home کھیل سعودی عرب نے نیزہ بازی کا ورلڈ کپ جیت لیا پاکستان کی دوسری پوزیشن

سعودی عرب نے نیزہ بازی کا ورلڈ کپ جیت لیا پاکستان کی دوسری پوزیشن

Share
Share

کیپ ٹاؤن: سعودی عرب نے نیزہ بازی کا ورلڈ کپ جیت لیا ہے، پاکستان نے ایونٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق نیزہ بازی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آخری دن 2 گولڈ میڈلز جیت لیے۔ قومی گھڑ سوار تصور عباس نے انفرادی طور پر گولڈ میڈل جیتا۔

پاکستان نے ٹیم ایونٹ میں بھی پہلی پوزیشن کے ساتھ گولڈ میڈل جیت لیا۔نیزہ بازی ورلڈکپ میں پاکستان نے مجموعی طور پر 5 میڈلز جیتے۔

عالمی کپ میں پاکستان، میزبان جنوبی افریقہ، ناروے، مصر، سعودی عرب، بھارت، اردن، عمان اور یمن کی ٹیموں نے شرکت کی۔ایونٹ میں تیسری پوزیشن بھارت نے حاصل کی ۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...