Home Uncategorized ‎سعودی حکام کی عازمین کو دوران حج سیاسی نعروں سے اجتناب برتنے کی ہدایت

‎سعودی حکام کی عازمین کو دوران حج سیاسی نعروں سے اجتناب برتنے کی ہدایت

Share
Share

ریاض: عازمین دوران حج سیاسی نعروں سے پرہیز کریں، سعودی حکام نے خبردار کردیا۔

سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ نے حج انتظامات سے متعلق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حج عبادت کیلئے ہے نہ کہ سیاسی نعروں کے لئے، حج عاجزی، سکون اور روحانیت کا اعلیٰ ترین مظہر ہو۔

سعودی وزیر نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں ہر کوئی امن کے ساتھ تمام مناسک ادا کرسکے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...