Home sticky post 3 سعودی تیراک مریم صالح کا سعودی شہر الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا کارنامہ

سعودی تیراک مریم صالح کا سعودی شہر الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا کارنامہ

Share
Share

ریاض:سعودی تیراک مریم صالح نے سعودی شہر الخوبر سے بحرین تک تیراکی کا تاریخی کارنامہ انجام دے دیا۔
انہوں نے ’چیلنج خالد بن حمد تیراکی‘ مقابلے کے تحت سعودی شہر الخوبر سے بحرین کے سلمان پورٹ تک تیراکی کی۔
مریم صالح نے یہ کارنامہ 11 گھنٹے 25 منٹ اور 47 سیکنڈ میں انجام دیا۔

Share
Related Articles

ثنا میر کا آئی سی سی ہال آف فیم جگہ بنا نا ملک کے لئے باعث فخر ہے ،سفیر عاصم افتخار

نیویارک :اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے...

قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کااجلاس، بجٹ سیشن27 جون 2025 تک جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد:قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے بجٹ اجلاس کو...

اڑان پاکستان پروگرام کے تحت 2035ء تک مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو کا ہدف 6 فیصد مقرر

اسلام آباد:اڑان پاکستان پروگرام کے تحت 2035ء تک قومی معیشت کو ٹریلین...

پوپ لیو کی قوم پرستانہ سیاست پر تنقید، نفرت کی دیواروں اور سرحدوں کو مٹانے کی دعا

ویٹی کن :ویٹی کن سٹی میں عظیم الشان عبادت (سنڈے ماس) کے...