Home Uncategorized اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کے بہنوئی پر منشیات کے الزام میں فرد جرم عائد

اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کے بہنوئی پر منشیات کے الزام میں فرد جرم عائد

Share
Share

ایڈن برگ :اسکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کے بہنوئی پر منشیات کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق حمزہ یوسف کے بہنوئی پر منشیات کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

رامسے النکلا کو ایک گھر میں توڑ پھوڑ کی اطلاع کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ گھر سے ایک مرد اور خاتون کو بھی گرفتار کیا گیا، ان پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...