Home تازہ ترین دوسرا ٹی ٹوئنٹی :جنوبی افریقا کا پاکستان کو جیت کے لیے 111 رنز کا ہدف

دوسرا ٹی ٹوئنٹی :جنوبی افریقا کا پاکستان کو جیت کے لیے 111 رنز کا ہدف

Share
Share

لاہور:دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 111 رنز کا ہدف دے دیا۔

لاہور میں جاری میچ میں پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا کی ٹیم 20 ویں اوور میں 110 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

پروٹیز کی جانب سے ڈیوالڈ بریوس 25 رنز بنا کرنمایاں رہے۔ کپتان ڈونوون فریرا 15، اوٹنیل بارٹمن 12، کوربن بوش 11، جورج لنڈا 9، ناندرے برجر 9، کوانٹن ڈی کاک 7، ٹونی ڈی زورزی،میتھیو بریٹزکے 5 جبکہ ریزا ہینڈرکس صفر کے انفرادی اسکور پر آؤٹ ہوئے۔لنگی اینگیڈی 7 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

پاکستان کی جانب سے فہیم اشرف نے4، سلمان مرزا نے 3، نسیم شاہ نے 2 اور ابرار احمد نے 1 کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...