Home sticky post 4 چیئرمین سینیٹ نےایوان بالا میں طلبہ کے لیے سمر انٹرن شپ پروگرام کے آغاز کی منظوری دے دی

چیئرمین سینیٹ نےایوان بالا میں طلبہ کے لیے سمر انٹرن شپ پروگرام کے آغاز کی منظوری دے دی

Share
Share

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نےایوان بالا میں 21 یونیورسٹیوں کے طلبہ کے لیے سمر انٹرن شپ پروگرام کے آغاز کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اٹھ ہفتے پر مشتمل پروگرام کا آغاز رواں ماہ کی سولہ تاریخ سے ہو گا۔

اس انٹرن شپ میں (FAST)، (NUML) اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سوشل سائنس اور ٹیکنالوجی کے نئے گریجویٹس شامل ہونگے ۔ جنہیں سینیٹ آف پاکستان کے قانون سازی اور انتظامی سیٹ اپ میں خاص طور پر بجٹ اجلاس کے دوران شامل کیا گیا ہے۔
نامزد طلبہ کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف پارلیمانی سروسز میں پاکستان کے آئین اور سینیٹ آف پاکستان اور اس کے سیکرٹریٹ اور قائمہ کمیٹیوں میں قانون سازی اور انتظامی عمل کے حوالے سے پروگرام کے آغاز سے قبل دو دن کے لئے آگاہی دی جائے گی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...