Home تازہ ترین سینیٹ سے پاکستان نام اور نشانات امتناع غیر مجاز استعمال ترمیمی بل 2023 متفقہ طور پر منظور

سینیٹ سے پاکستان نام اور نشانات امتناع غیر مجاز استعمال ترمیمی بل 2023 متفقہ طور پر منظور

Share
Share

اسلام آباد:سینیٹ نے پاکستان نام اور نشانات امتناع غیر مجاز استعمال ترمیمی بل 2023 متفقہ طور پر منظور کر لیا۔
پیر کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر شہادت اعوان نے یہ بل قائمہ کمیٹی سے منظور کردہ صورت میں ایوان میں پیش کرنے کی تحریک پیش کی۔ ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد انہوں نے یہ ایوان میں پیش کیا۔
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے بل شق وار منظوری کیلئے ایوان میں پیش کیا۔ بعد ازاں ایوان نے بل کی منظوری دے دی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...