Home sticky post سینیٹر اسحاق ڈار کی آسیان علاقائی فورم کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سے ملاقات

سینیٹر اسحاق ڈار کی آسیان علاقائی فورم کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سے ملاقات

Share
Share

کوالالمپور :نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کوالالمپور میں 32ویں آسیان علاقائی فورم کے موقع پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات کی۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق والالمپور میں آسیان ریجنل فورم کے موقع پر ہو نے والی ملاقات میں انہوں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا اور آئندہ ہفتے شنگھائی تعاون تنظیم کی وزراء کونسل کے اجلاس کے دوران دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...