TOPSHOT - This picture taken on March 24, 2022 and released from North Korea's official Korean Central News Agency (KCNA) on March 25, 2022 shows North Korean leader Kim Jong Un (C) walking near what state media report says a new type inter-continental ballistic missile (ICBM), Hwasongpho-17 of North Korea's strategic forces before its test launch in an undisclosed location in North Korea. (Photo by various sources / AFP) / South Korea OUT / ---EDITORS NOTE--- RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT "AFP PHOTO/KCNA VIA KNS" - NO MARKETING NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS / THIS PICTURE WAS MADE AVAILABLE BY A THIRD PARTY. AFP CAN NOT INDEPENDENTLY VERIFY THE AUTHENTICITY, LOCATION, DATE AND CONTENT OF THIS IMAGE --- /
Home sticky post 4 شمالی کوریا کی جانب سے ایک دن میں کئی میزائل تجربات،جنوبی کوریا کی مذمت

شمالی کوریا کی جانب سے ایک دن میں کئی میزائل تجربات،جنوبی کوریا کی مذمت

Share
Share

پیانگ یانگ:شمالی کوریا کی جانب سے کیے گئے میزائل تجربات کی جنوبی کوریا نے مذمت کی ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا نے ان تجربات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

جنوبی کوریا کے چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ یہ تجربات خطے میں اشتعال انگیزی کا سبب بن سکتے ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجکر 30 منٹ پر صوبے جگانگ میں چینی سرحد کے قریب میزائل تجربات کیے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے یہ میزائل تجربات نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد سے قبل طاقت کے مظاہرے کے طور پر کیے گئے ہیں۔

شمالی کوریا کی جانب سے مختلف شارٹ رینج بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے، ان میزائلوں نے 250 کلومیٹر فاصلہ طے کیا اور وہ جاپان اور جزیرہ نما کوریا کے درمیان سمندر میں گرے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جاپان کے چیف کیبنٹ سیکریٹری نے کہا ہے کہ ہم ان میزائل تجربات پر نظر رکھے ہوئے ہیں، جنوبی کوریا اور امریکا کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...