Home کھیل شاہین آفریدی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے

شاہین آفریدی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے

Share
Share

لاہور:اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے نائب کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔

شاہین آفریدی دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود کے نائب ہوں گے۔

خیال رہے کہ شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے کپتان ہیں۔

اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

سہ ملکی سیریز ، نیوزی لینڈ کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

لاہور :سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف...

ٹرائی سیریز، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 78 رنز سے شکست دے دی

لاہور: سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان...

نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ...