Home sticky post شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے سری لنکا اور زمبابوے ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے سری لنکا اور زمبابوے ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے سری لنکا اور زمبابوے ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔

عشائیے میں مہمان ٹیموں کے ساتھ قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کے کھلاڑیوں نےبھی شرکت کی۔دعوت میں مختلف اقسام کے کھانوں سے کھلاڑی لطف اندوز ہوئے۔سری لنکا اور زمبابوے کے کھلاڑیوں نے پاکستانی کھانوں کی تعریف کی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...