Home کھیل بھارت سے بدترین شکست پر شاہد آفریدی کابھی ردعمل آگیا

بھارت سے بدترین شکست پر شاہد آفریدی کابھی ردعمل آگیا

Share
Share

کراچی:ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف بدترین شکست اور ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا ردعمل بھی آگیا۔

بھارت سے شکست کے بعد شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں کہا کہ جیت اور ہار مقابلے کا حصہ ہے لیکن جیت کیلئے نہ لڑنا بُرا ہے، بھارت نے پاکستان کیخلاف میچ کے دوران ہر شعبہ میں بہترین کارکردگی دکھائی ۔

شاہد آفریدی نے ویرات کوہلی کو ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 13 ہزار رنز مکمل کرنے اور پاکستان کے خلاف شاندار سنچری سکور کرنے پر کوہلی اور کے ایل راہول کو مبارکباد بھی دی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...