Home کھیل ‎شاہین کو کپتانی سے ہٹانے پر شاہد آفریدی بول پڑے

‎شاہین کو کپتانی سے ہٹانے پر شاہد آفریدی بول پڑے

Share
Share

‎ کراچی: سابق ٹیسٹ کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کو پاکستان وائٹ بال ٹیم کا دوبارہ کپتان نامزد کیے جانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کردیا۔

‎شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد اور فاسٹ بولر شاہین خان آفریدی کی جگہ بابراعظم کو کپتان بنائے جانے پر کہا کہ میں پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی میں موجود بہت تجربہ کار کرکٹرز کے فیصلے سے حیران ہوں۔

‎اپنے دور کے عظیم آل راونڈرنے مزید کہا کہ مجھے اب بھی یقین ہے کہ اگر تبدیلی ضروری تھی تو پاکستان کی قیادت کے لیے سینئر بیٹر محمد رضوان بہترین انتخاب تھا۔

‎شاہد آفریدی نے کہا لیکن اب نئے کپتان کا فیصلہ کر لیا گیا ہے تومیں پاکستان کرکٹ ٹیم اور بابر اعظم کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلاتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...