Home Uncategorized سنبل اقبال کے متحدہ عرب امارات میں سیر و تفریح ،

سنبل اقبال کے متحدہ عرب امارات میں سیر و تفریح ،

Share
Share

دبئی:پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سنبل اقبال ان دنوں متحدہ عرب امارات میں سیرسپاٹوں میں مصروف ہیں۔

2011ء سے شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ سنبل اقبال نے حال ہی میں فوٹو ینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر شیئر کی ہیں جن میں انہیں دبئی کے پرتعیش ہوٹل کے سامنے پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے۔

مذکورہ تصاویر میں سنبل اقبال نے سلک کی سبز شرٹ کے ساتھ میچنگ میکسی سکرٹ زیب تن کر رکھی ہے، اداکارہ کی سکرٹ سائیڈ سے کٹی ہوئی ہے جس کے ساتھ ان کی گلابی ہائی ہیلز اداکارہ کے لک کو مزید دلکش بنارہی ہیں۔

ان تصاویر میں اداکارہ نے اپنے لباس کی مناسبت سے میچنگ پرس بھی ہاتھ میں تھام رکھا ہے جبکہ کانوں میں زنجیر نما بندے پہن ہوئے ہیں جو سنبل کے حسن کو چار چاند لگا رہے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...