Home sticky post 6 نیوزی لینڈ میں پاکستانی جشنِ آزادی کی تقریب، وزراء و سابق وزرائے اعظم کی شرکت،پاکستانی کمیونٹی کے کردار کو خراجِ تحسین

نیوزی لینڈ میں پاکستانی جشنِ آزادی کی تقریب، وزراء و سابق وزرائے اعظم کی شرکت،پاکستانی کمیونٹی کے کردار کو خراجِ تحسین

Share
Share

ویلنگٹن :نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لگزن نے آک لینڈ میں منعقدہ پاکستان کی جشن آزادی کی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے پاکستان کو جشنِ آزادی کی مبارکباددی

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق تقریب میں نیوزی لینڈ کے دوسرے وزیر اور سابق وزیراعظم بھی شریک تھے۔ تقریب سے خطاب میں نیوزی لینڈ کے وزیراعظم نے پاکستان کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔

انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے نیوزی لینڈ کی ترقی کے لئے پاکستانی کمیونٹی کے کردار کو سراہا۔

تقریب میں نیوزی لینڈ کے اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم کرس ھپکنز نے دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانے میں پاکستانی کمیونٹی کے کردار کی تعریف کی۔تقریب میں ثقافتی پرفارمنس اور ملی نغمے بھی پیش کئے گئے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...