Home highlight وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس ، صحافیوں کا واک آوٴٹ

وزیر خزانہ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس ، صحافیوں کا واک آوٴٹ

Share
Share

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے واک آوٴٹ کر دیا۔
گزشتہ روز ایف بی آر کی جانب سے ٹیکنیکل بریفنگ نہیں دی گئی جس پر صحافیوں سے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا۔
صحافیوں نے کہا کہ ٹیکنیکل بریفنگ نہ دے کر حقائق چھپانے کی کوشش کی گئی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...