Home Uncategorized سوناکشی سنہا ہنی مون کے لئے اکیلے فلپائن پہنچ گئیں

سوناکشی سنہا ہنی مون کے لئے اکیلے فلپائن پہنچ گئیں

Share
Share

 

فلپائن: بالی وڈ اسٹار اداکارہ سوناکشی سنہا ہنی مون کے دوسرے مرحلے میں اکیلے فلپائن پہنچ گئیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اسٹوری میں ایک خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خبر دی کہ وہ ہنی مون کے سیکنڈ راؤنڈ کیلئے فلپائن پہنچی ہیں۔

سوناکشی سنہا نے بتایا کہ پروازیں الگ ہونے کی وجہ سے انہیں فلپائن اکیلے آنا پڑا اور وہ اب اپنے شوہر کا انتظار کررہی ہیں۔

خیال رہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال نے 23 جون کو شادی کی تھی اور دونوں فلم ’ڈبل ایکس ایل‘ میں ساتھ کام کرچکے ہیں۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...