Home Uncategorized پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں ترجمان افغان طالبان

پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں ترجمان افغان طالبان

Share
Share

کابل:افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔

کابل سے جاری بیان میں ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ امید ہے کہ نئی پاکستانی حکومت افغان مہاجرین کی ملک بدری س ےمتعلق لچک دکھائے گی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اقتصادی، سفارتی، ثقافتی، مذہبی معاملات میں اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔

ترجمان افغان طالبان نے مزید کہا کہ ہمیں امید ہے کہ نئی حکومت اس پر غور کرے گی۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...