Home نیوز پاکستان استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن نے یوسی سطح پر کمیٹی تشکیل دے دی

استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن نے یوسی سطح پر کمیٹی تشکیل دے دی

Share
Share

لاہور: استحکام پاکستان پارٹی لاہور ڈویژن نے یونین کونسل کی سطح پر کمیٹی تشکیل دے دی۔

صدر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مراد راس اور جنرل سیکرٹری میاں خالد محمود نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، انہوں نے یونین کونسل 211 ضلع لاہور کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق شیخ محمد حیدر کو صدر یونین کونسل تعینات کیا گیا ہے، اعجاز حیدر لاڈا کو سینئر نائب صدر یونین کونسل مقرر کیا گیا، یشوع پال صدر یوتھ افیئرز ہوں گے۔

خیال رہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کا نچلی سطح پر انتظامی ڈھانچے کو تشکیل دینے کا عمل جاری ہے۔

Share
Related Articles

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے

اسلام آباد: محبت کی خوشبو کو اشعار کی لڑی میں پرو کر...

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار،پہاڑوں پر برف کی سفید چادر بچھ گئی

اسلام آباد:ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار رہی، بالائی علاقوں میں...

بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد: اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی...

جسٹس علی باقر نجفی نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

لاہور: جسٹس علی باقر نجفی نے قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ...