Home sticky post 6 بینک دولت پاکستان یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا

بینک دولت پاکستان یکم جولائی کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا

Share
Share

اسلام آباد:بینک دولت پاکستان یکم جولائی 2025ء(منگل) کو بینک تعطیل کے باعث عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یکم جولائی کو تمام بینک،ترقیاتی مالی ادارے ،مائیکروفنانس بینک بند رہیں گے تاہم بینکوں ،ترقیاتی مالی اداروں اور مائیکرو فنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر آئیں گے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...