Home کھیل سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ، پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ، پاکستانی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

Share
Share

اوسلو: پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ کامیابی پر ناروے میں مقیم پاکستانیوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ جشن منایا۔

قومی ٹیم نے ایونٹ کے سیمی فائنل میں ناروے کے کلب بریمینس کو 0-2 گولز سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔

پاکستان کی جانب سے پہلے ہاف میں عبدالوھاب نے پہلا گول کیا جبکہ دوسرے ہاف میں عابد علی نے دوسرا گول کر کے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

قومی ٹیم کی کامیابی پر ناروے میں مقیم پاکستانیوں نے کھلاڑیوں کے ساتھ جشن منایا۔

خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم نے سینڈویکن کلب کے خلاف دو صفر سے فتح حاصل کرکے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ: ترکیہ نے آخری لمحات میں امریکہ کو 2-3 سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی

گروپ ڈی میں ترکیہ کی سنسنی خیز کامیابی لاس اینجلس: فیفا ورلڈ...

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم کا پاکستان کا دورہ، 27 جولائی سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچے گی پاکستان ہاکی کے...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...