Home highlight ہڑتال کسی مسٗلے کا حل نہیں ، جلاؤگھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ اب بندہوناچاہئے ، علامہ طاہراشرفی

ہڑتال کسی مسٗلے کا حل نہیں ، جلاؤگھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا سلسلہ اب بندہوناچاہئے ، علامہ طاہراشرفی

Share
Share

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ محمد طاہرمحموداشرفی نے کہاہے کہ ہڑتال کسی مسٗلے کا حل نہیں ،جلاؤگھیراؤاورتوڑپھوڑکاسلسلہ اب بندہوناچاہئے۔

اسلام آباد میں تمام مکاتب فکر کے علما کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان علماء کونسل علامہ طاہرمحموداشرفی نے کہا کہ پاکستانی قیادت کی عالمی سطح پر پذیرائی بہت ساری قوتوں کو ہضم نہیں ہورہی۔

انہوں نے کہا کہ ہم بیرونی جارح کے خلاف اپنی ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں ۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...