Home #ٹرینڈ خبیرپختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 5.6 ریکارڈ

خبیرپختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، شدت 5.6 ریکارڈ

Share
Share

اسلام آباد:خبیرپختونخوا اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 اور 120 فٹ گہرائی تھی، جس سے خبیرپختونخوا کے مختلف اضلاع متاثر ہوئے۔زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ہندو کش ریجن افغانستان تھا۔

زلزلے کے شدید جھٹکے اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت خبیرپختونخوا میں پشاور، ملاکنڈ ڈویژن، بونیر، بٹ خیلہ، سوات، کوہستان ایبٹ آباد اور چترال میں محسوس کیے گئے۔

پی ایم ڈی کے مطابق ابتدائی طور پر کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...