Home نیوز پاکستان ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال

ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال

Share
Share

اسلام آباد: پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کو ہٹانے کی سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کردی گئی۔

وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے سمری وزیراعظم آفس کو ارسال کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر کی گئی تقرریوں کو ختم کرتے ہوئے ذکا اشرف کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے۔

وزارت بین الصوباٸی رابطہ کی جانب سے چیٸرمین فیڈرل لینڈ کمیشن کو عہدے سے ہٹانے کی سمری بھی وزیراعظم کو بھجواٸی گئی ہے۔

خیال رہے کہ سابقہ وفاقی حکومت نے ‏5 جولائی 2023 کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی مینجمنٹ کمیٹی بنانے کی منظوری دی تھی اور ذکا اشرف کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا تھا۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی کی جانب سے توہین عدالت کی ائردرخواستوں پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل طلب

اسلام آباد:انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی بینچ نے بشریٰ بی بی کی جانب...

9 مئی مقدمات ،اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے پانچ مقدمات میں پی...

مراکش کشتی حادثے میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل

اسلام آباد:مراکش کشتی حادثے میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا...