Home نیوز پاکستان لاہورمیں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

لاہورمیں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں حیرت انگیز کمی

Share
Share

لاہور: لاہورمیں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں کمی،مرغی کاگوشت23روپےسستاہوگیا۔

مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت633روپےفی کلومقرر کر دی گئی،زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ406روپےفی کلومقرر کیا گیا۔

زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ422روپےفی کلومقرر کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کا246روپےفی درجن ریٹ مقرر کر دیا گیا ہے،انڈوں کی پیٹی 7260 روپے میں فروخت ہونے لگی۔

Share
Related Articles

نجی سطح پر حج پر کتنے اخراجات ہوں گے،پیکیج کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد:وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے حوالے سے اہم...

دہری شہریت کی ممانعت ججز سمیت تمام اعلیٰ عہدیداروں کے لیے ہونی چاہیے،سعدیہ عباسی

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی رہنما سعدیہ عباسی کا کہنا ہے کہ...

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:او آئی سی کے سیکریٹری جنرل اسلام آباد میں لڑکیوں کی...