Home کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ،امریکا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

ٹی 20 ورلڈ کپ،امریکا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

نیویارک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25 ویں میچ میں امریکا کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔

گروپ اے کی دونوں ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل ہیں۔ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں دو، دو میچز جیت چکی ہیں اور آج اپنا تیسرا میچ کھیل رہی ہیں، آج کا میچ جیتنے والی ٹیم سپر ایٹ کیلئے کوالیفائی کرجائے گی۔

Share
Related Articles

خوشدل شاہ کی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت متوقع

لاہور :پاکستان کے آل راوٴنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی اور سہ...

چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل پرومو جاری

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پرومو...

ملتان ٹیسٹ ، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر 20 سال پرانا ریکارڈ توڑڈالا

ملتان :ملتان ٹیسٹ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے...

بابراعظم کی ساجد کے سر پر طبلہ بجانے کی ویڈیو وائرل

ملتان:ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین کھلاڑی کی وکٹ لینے...