Home کھیل ‎ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،کینیڈا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

‎ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،کینیڈا کی آئرلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

نیو یارک: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے کینیڈا کی بیٹنگ جاری ہے۔ کینیڈا نے 10 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 63 رنز بنا لیے ہیں۔

نیویارک میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے 13 ویں میچ میں آئرش کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

گروپ اے سے تعلق رکھنے والی دونوں ٹیموں کا یہ دوسرا میچ ہے۔ اس سے قبل آئر لینڈ اور کینیڈا کی ٹیمیں اپنے پہلے میچوں میں بھارت اور امریکا سے بالترتیب شکست کا سامنا کرچکی ہیں۔

آئر لینڈکے اسکواڈمیں پال اسٹرلنگ (کپتان)، اینڈی بالبرنی، لوکران ٹکر، ہیری ٹیکٹر، کرٹس کیمفر، جورج ڈاکریل، گیریتھ ڈیلنے، مارک اڈیئر، بیری مک کارتھی، جوش لٹل، کریگ ینگ۔

کینیڈا کی ٹیم میں ایرون جانسن، نونیت دھالیوال، پرگت سمگھ، نکلس کرٹن، شریاس مووا، دلپریت باجوہ، سعد بن ظفر (کپتان)، جنید صدیقی، ڈِلن ہیلیگر، کلیم ثنا، جیریمی گورڈن شامل ہیں ۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...