Home کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کا کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Share
Share

نیو یارک: پاکستان نے کینیڈا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیو یارک میں کھیلا جانے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 22 میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر کینیڈا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

پاکستان: محمد رضوان، صائم ایوب، کپتان بابر اعظم، فخر زمان، عثمان خان، شاداب خان، عماد وسیم، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، حارث رؤف شامل ہیں ۔

کینیڈا: ایرون جانسن، نونیت دھلیوال، پراگت سنگھ، نکلس کرٹن، شریاس مووا، رووندرپال سنگھ، کپتان سعد بن ظفر، ڈِلن ہیلیگر، کلیم ثناء، جنید صدیقی، جیرمی گورڈن میں شامل ہیں ۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...