Home کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ،امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ٹی 20 ورلڈ کپ،امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

Share
Share

ڈیلاس: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں امریکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں ڈیلاس کے گرینڈ پریری اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے آٹھ بجے مدمقابل آئیں گی۔

امریکا کے کپتان مونک پٹیل نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکا: اسٹیون ٹیلر، موننک پٹیل (کپتان، وکٹ کیپر)، اینڈریز گوس، آرون جونز، نتیش کمار، کوری اینڈرسن، ہرمیت سنگھ، جسدیپ سنگھ، نوتھوش کینجیگے، سوربھ نیتراولکر، علی خان شامل ہیں ۔

پاکستان: بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، عثمان خان، فخر زمان، اعظم خان، افتخار احمد، شاداب خان، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، محمد عامر، حارث رؤف شامل ہیں ۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...