Home sticky post 6 منتخب نمائندوں کا حلف لینا آئینی حق ہے، رکاوٹ افسوسناک ہے، فیصل کریم کنڈی

منتخب نمائندوں کا حلف لینا آئینی حق ہے، رکاوٹ افسوسناک ہے، فیصل کریم کنڈی

Share
Share

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ منتخب ارکان کو حلف سے روکنا شرمناک عمل ہے،منتخب نمائندوں کا حلف لینا آئینی حق ہے، رکاوٹ افسوسناک ہے۔

اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے ایک بار پھر جمہوری عمل کا مذاق اڑایا، جمہوریت کو ہر حال میں قائم رہنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ پشاور ہائی کورٹ کا شکریہ کہ حلف برداری کا اختیار سونپا، جمہوریت کی حرمت کو پامال نہیں ہونے دیں گے، تحریک انصاف نے آئینی ذمہ داری میں رکاوٹ ڈال کر خود کو بے نقاب کیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...