Home کھیل اولمپک میں حصہ لینے کے لئے کھلاڑی نے اپنی انگلی کاٹ ڈالی

اولمپک میں حصہ لینے کے لئے کھلاڑی نے اپنی انگلی کاٹ ڈالی

Share
Share

اولمپک میں حصہ لینے کے لئے کھلاڑی نے اپنی انگلی کاٹ ڈال

فوٹو فائل

پیرس: ایک آسٹریلوی ہاکی کھلاڑی نے پیرس اولمپکس میں حصہ لینے کے لیے اپنی انگلی کا کچھ حصہ کاٹ ڈالا۔

میٹ ڈاسن نامی شہری کی پرتھ میں ٹیم کی ٹریننگ کے دوران دائیں ہاتھ کی انگلی ٹوٹ گئی تھی جس سے صحت یاب ہونے میں مہینوں درکار تھے ۔

لہذا 30 سالہ نوجوان نے اپنے تیسرے اولمپک گیمز میں حصہ لینے کے لیے اپنی انگلی کو بالکل ہی علیحدہ کردیا جس سے اس کے تمام ساتھی اور کوچ حیران رہ گئے۔

ان کا مقابلہ اولمپک کے میدان میں ارجنٹائن کے کھلاڑی سے ہوگا۔ میٹ ڈاسن نے میڈیا کو بتایا کہ ٹریننگ کے دوران لگنے والا زخم اتنا خراب تھا کہ جب اس نے چینج روم میں اپنی انگلی دیکھی تو وہ باہر نکل گیا اور اس نے سوچا کہ اس کا اولمپک خواب ختم ہو گیا ہے۔

Share
Related Articles

فیفا ورلڈ کپ: ترکیہ نے آخری لمحات میں امریکہ کو 2-3 سے شکست دے کر تاریخی فتح حاصل کر لی

گروپ ڈی میں ترکیہ کی سنسنی خیز کامیابی لاس اینجلس: فیفا ورلڈ...

جنوبی کوریا کی ہاکی ٹیم کا پاکستان کا دورہ، 27 جولائی سے ٹریننگ کیمپ کا آغاز

جنوبی کوریا کی قومی ہاکی ٹیم پاکستان پہنچے گی پاکستان ہاکی کے...